Urdu Stories for Kids

Neki aur Mushahda – نیکی اور مشاہدہ

پپو ایک ہنستا کھیلتا سا لڑکا تھا آج وہ اپنی نانی کے گاؤں جا رہا تھا راستے میں اس نے ایک ٹیلے کے پاس کچھ اونٹ ریت میں آرام کرتے دیکھے جب وہ نانی کے گھر پہنچا تو نانا جان نے اسے چھپر کے نیچے بٹھا دیا تھوڑی ہی دیر میں ایک شخص بھاگتا ہوا …

Neki aur Mushahda – نیکی اور مشاہدہ Read More »

Nek Bakhton ka Kamal Karnama – نیک بختوں کا کمال کارنامہ

چھٹی جماعت کے استاد بشیرا ماسٹر نے ایک دن کالی تختی پر بڑی سنجیدگی سے لکھا آج کا موضوع ہے ہمدردی اور مدد اور یہ بھی اعلان کیا کہ کلاس کے چار بڑے فنکار طلبا اتوار کو عملی مظاہرہ کریں گے اور پیر کو اپنی کارگزاری لکھ کر لائیں گے پیر کے دن چاروں طالب …

Nek Bakhton ka Kamal Karnama – نیک بختوں کا کمال کارنامہ Read More »

Chintoo aur Imli ka Sharbat – چنٹو اور املی کا شربت

چنٹو میاں ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے گرمیوں کی چھٹیاں تھیں اور چنٹو میاں کو اسکول سے فراغت ملی ہوئی تھی صبح سے شام تک کھیلنے کودنے ٹی وی دیکھنے اور دوستوں کے ساتھ باہر گھومنے میں مصروف رہتے ان کے نانا جان گاؤں میں رہتے تھے اور وہاں کے باغ میں بہت …

Chintoo aur Imli ka Sharbat – چنٹو اور املی کا شربت Read More »

Khoobsoorti – اصل خوبصورتی

:ایک دن سہ پہر کو جب ثناء اسکول سے واپس آئی تو اس نے اپنا بستہ صوفے پر رکھا اور فوراً امی کے پاس جا کر بولی“امی مجھے کل تھوڑے پیسے زیادہ دے دیجیے گا” امی حیرت سے بولیں :  بیٹا روز کے خرچے کے پیسے تو میں دیتی ہوں کل کس چیز کے لیے …

Khoobsoorti – اصل خوبصورتی Read More »

Gharoor ka Anjaam – غرور کا انجام

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بڑے جنگل میں ہاتھی نے اپنی طاقت کے زور پر حکومت قائم کر رکھی تھی۔ وہ اپنے لمبے دانت، مضبوط جسم اور گرجدار آواز کے زور پر دوسرے تمام جانوروں کو دبائے رکھتا تھا۔ اگر کوئی جانور اس کا حکم نہ مانتا تو وہ اسے سونڈ سے اٹھا …

Gharoor ka Anjaam – غرور کا انجام Read More »

Doobtay ko tinkay ka Sahara – ڈوبتے کو تنکے کا سہارا

سردیوں کی آمد سے پہلے ایک دن جنگل میں تیز ہوائیں چلنے لگیں۔ آسمان پر کالے بادل چھا گئے۔ بارش شروع ہوئی اور موسلا دھار بارش کے ساتھ بجلی بھی کڑکنے لگی۔ جنگل کے کنارے ایک نالے کے قریب چھوٹے سے گڑھے میں مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان رہتا تھا۔ انھوں نے گھاس پھوس سے …

Doobtay ko tinkay ka Sahara – ڈوبتے کو تنکے کا سہارا Read More »

Hisab Joon ka toon, Kunba dooba ku? حساب جوں کا توں، کنبہ ڈوبا کیوں

حساب جوں کا توں، کنبہ ڈوبا کیوں کسی گاؤں میں اکرم نام کا ایک شخص رہتا تھا۔ وہ تھوڑا بہت اسکول گیا تھا اور اسے حساب کتاب کے چند اصول آتے تھے۔ مگر وہ خود کو بہت بڑا عقلمند سمجھتا تھا۔ جب بھی کسی کا حساب خراب ہوتا، وہ فوراً کہتا، “مجھے دو، میں سب …

Hisab Joon ka toon, Kunba dooba ku? حساب جوں کا توں، کنبہ ڈوبا کیوں Read More »

Ulta Chirya ghar – الٹا چڑیا گھر: جہاں انسان قید تھے

الٹا چڑیا گھر: جہاں انسان قید تھےکبھی کی بات ہے، ایک جنگل کے بیچوں بیچ ایک عجیب چڑیا گھر تھا۔ یہ چڑیا گھر باقی چڑیا گھروں سے بالکل مختلف تھا۔ یہاں جانور آزاد تھے اور قید میں تھے تو صرف انسان۔ ہر ہفتے جانور اپنے بچوں کو لے کر آتے اور اس نایاب چڑیا گھر …

Ulta Chirya ghar – الٹا چڑیا گھر: جہاں انسان قید تھے Read More »

Neki kar Darya ma Daal – نیکی کر دریا میں ڈال

نیکی کر دریا میں ڈال کسی باغ میں ایک ننھا سا کچھوا رہتا تھا. وہ بہت خاموش طبع اور مددگار تھا. سب جانور اس کی سست رفتاری کا مذاق اڑاتے تھے مگر کچھوا کبھی برا نہیں مناتا تھا اسی باغ کے کنارے ایک ننھی سی چڑیا نے گھونسلا بنایا ہوا تھا. اس کے تین انڈے …

Neki kar Darya ma Daal – نیکی کر دریا میں ڈال Read More »

Billi aur Chirya ki Dosti – بلی اور چڑیا کی دوستی

بلی اور چڑیا کی دوستی کسی شہر کے کونے میں ایک چھوٹے سے باغیچے میں بلی اور چڑیا رہا کرتی تھیں۔ بلی باغ میں ایک پرانے ٹوکرے میں سوتی اور چڑیا پاس ہی لگے درخت پر اپنے گھونسلے میں رہتی۔ دونوں آپس میں بہت اچھی دوست تھیں۔ چڑیا بلی کے لیے صبح کی خبریں لاتی …

Billi aur Chirya ki Dosti – بلی اور چڑیا کی دوستی Read More »

Scroll to Top