Behtareen mualma – بہترین معلمہ
نائلہ گل ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئی جہاں لڑکیوں کی تعلیم کو وقت کا ضیاع سمجھا جاتا تھا مگر نائلہ بچپن ہی سے ایک الگ سوچ رکھتی تھی وہ روز صبح امی سے کتابوں کے بارے میں سوال کرتی تھی اور لکڑی کی تختی پر حروف بنا کر خوشی محسوس کرتی تھی جب …